\c 54 ( میر مغّنی کے لئے تار دار سازوں کے ساتھ ۔ مَشکیل ۔از داؤد) \v 1 ۔جس وقت زِیفیوؔن نے جا کر ساؤل سے کہا کہ دیکھ داؤد ہمارے ہاں چھُپا ہُوا ہَے۔ \v 2 ۔ اَے خُدا ۔اپنے نام کے وسیلے سے مُجھے بچا۔ اَور اپنی قوّت سے میرا اِنصاف کر۔ \v 3 ۔ اَے خُدا ۔میری دُعا سُن۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔