\v 4 ۔ تُو نیکی سے زیادہ بَدی کو۔ اَور سچ کہنے سے زیادہ جھُوٹ کو پسند کرتا ہَے۔( سِلاہ) \v 5 ۔اَے دغا باز زُبان ! تُو ہر مہلک کلام کو پسند کرتی ہَے۔