\v 16 ۔ ( پر خُدا شریر سے یُوں کہتا ہَے) " تُجھے میرے اَحکام بیان کرنے سے کیا کام ہَے۔ اَور تُو میرے عہد کو اپنی زبان پر کیوں لاتا ہَے۔ \v 17 ۔ جب کہ تُو تر بیت سے نفرت کرتا ہَے۔ اَور میری باتوں کو پیٹھ پیچھے پھینک دیتا ہَے۔