\v 4 ۔ خُداوند اُسے دَرد کے بِستر پر سنبھالے گا۔ اُس کی بیماری میں وہ اُس کی ساری کمزوری کو دُور کرے گا۔ \v 5 ۔ مَیں کہتا ہُوں کہ اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر۔ مُجھے شِفا دے۔ کیونکہ مَیں نے تیرا گُناہ کِیا ہَے۔ \v 6 ۔ میرے دُشمن میرے خلاف بُری باتیں کہتے ہَیں۔ کہ یہ کب مَرے گا اَور کب اِس کا نام مِٹ جائے گا۔