\v 9 ۔ مَیں بے حس اَور نہایت کُچلا ہُوا ہُوں۔ مَیں دِل کی بے قراری کے سبب سے کراہتا ہُوں۔ \v 10 ۔ اَے خُداوند میرا پُورا اِشتیاق تیرے سامنے ہَے۔ اَور میرا کراہنا تُجھ سے چھُپا نہیں۔