\v 20 ۔ ہماری جان خُداوند کی مُنتظر ہَے۔ وُہی ہماری کُمک اَور ہماری سِپر ہَے۔ \v 21 ۔ سو ہمارا دِل اُس میں شادمان ہَے۔ ہمارا توکُّل اُس کے قُدّوس نام پر ہَے۔