\v 18 ۔ دیکھو خُداوند کی نِگاہ اُن پر ہَے جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔ اُن پر جِن کی اُمّید اُس کی شفقت پر ہَے۔ \v 19 ۔ تاکہ اُن کی جانوں کو مَوت سے چھُڑائے ۔ اَور قحط میں اُنہیں صحیح و سالم رکھّے۔