\v 95 ۔گُنہگار مُجھے تاکتے ہَیں تاکہ مُجھے ہلاک کریں۔ مَیں تیری شہادتوں کا لحاظ کرتا ہُوں۔ \v 96 ۔مَیں نے دیکھا ہَے کہ ہرایک کمال کا اَنجام ہوتا ہَے۔ لیکن تیرا حُکم بے حد وسیع ہَے۔