\v 49 ۔ جو کلام تُو نے اپنے بندے سے کِیا ہَے۔ اَور جس سے تُو نے مُجھے اُمّید دِلائی ہَے۔ اُسے یاد کر۔ \v 50 ۔میری مُصِیبت میں یہ میرے لئے تسلی کا باعِث ہَے۔ کہ تیرا قول مُجھے حیات عِنایت کرتا ہَے۔