\v 6 ۔ وہ شام کو لوٹتے اَور کتّوں کی طرح غُرّاتے۔ اَورشہر میں کُوچہ گردی کرتے ہَیں۔ \v 7 ۔ دیکھ۔ وہ اپنے مُنہ سے لاف مارتے ہَیں۔ اُن کے لبوں پر کُفر کی باتیں ہَیں۔ "کون ہَے جو سُنے !"