\v 10 ۔ مَیں نے بڑی محِفل میں صداقت کی بشارت دی ہَے۔ دیکھ۔ اَ ے خُداوند تُو جانتا ہَے ۔ مَیں نے اپنے لبوں کو بند نہیں رکھّا۔ \v 11 ۔ مَیں نے تیری صداقت اپنے دِل میں چھُپا نہیں رکھّی۔ بلکہ تیری وفاداری اَور تیری نجات کابیان کِیا ہَے۔ مَیں نے بڑی محفل سے۔ تیری شفقت اَور سچّائی پوشیدہ نہیں رکھّی۔