\v 13 ۔ کیونکہ تُو انہیں بھگا دے گا۔ تُو اُن کے مقابلے میں اپنی کمان چڑھائے گا۔ 14۔ اَے خُداوند تُو اپنی قُوّت میں سر بُلند ہو۔ ہم گاتے ہوئے تیری قدرت کی تعریف کریں گے۔