\v 3 ۔ وہ مُقدّس میں سے میرے لئے مد د بھیجے۔ اَور صیُوؔن میں سے تجھے قوت بخشے۔ \v 4 ۔ تیری سب نذروں کو یاد فر مائے۔ اَور تیری سوختنی قُربانی مقبُول جانے۔ ( سِلاہ)