\v 3 ۔جب بُنیادیں اُکھاڑ دی جائیں۔ تو راستباز کیا کرسکتا ہَے۔ \v 4 ۔ خُداوند اپنی مقدّس ہَیکل میں ہَے۔ خُداوند کا تخت آسمان پر ہَے۔ اُس کی آنکھیں بنی آدم پر نِگاہ کرتی ہَیں۔ اُس کی پلکیں اُنہیں جانچتی ہَیں۔