\v 23 ۔ جو کوئی حمد کی قُربانی گُزرانتا ہَے ۔وہ میری تعظیم کرتاہَے۔ اَور جو اپنی رَوِش کو دُرست رکھّے۔ اُسے مَیں خُدا کی نجات دِکھاؤں گا۔