\v 11 ۔ میری ہڈیاں رِیزہ رِیزہ کی جاتی ہَیں۔ جب میرے مخالف مجھے ملامت کرتے ہیں۔ یعنی جب کہ وہ ہر وقت مُجھ سے کہتے ہَیں۔ " تیرا خُدا کہاں ہَے؟" 12۔ اَے میری جان تُو کیوں دِل گیر ہوگئی ہَے۔ اَور مُجھ مَیں کیوں آہ مارتی ہَے۔ خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔