\v 22 ۔ کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتا رہا۔ اَور خطا کر کے اپنے خُدا سے دُور نہ ہُؤا۔ \v 23 ۔ کیونکہ مَیں نے اُس کی تمام قضائیں اپنے سامنے رکھیں۔ اَور اُس کے قَوانین کو اپنے پاس سے نہ ہٹایا۔ \v 24 ۔ بلکہ مَیں اُس کے حضُور میں کامِل رہا۔ اَور اپنے آپ کو خطا سے باز رکھّا۔