\v 6 ۔ کیونکہ مَوت میں کوئی نہیں جو تُجھے یاد کرے قبر میں کون ہَے جو تیری تعریف کرے \v 7 ۔ میں کراہتے کراہتے تھک گیا ہُوں مَیں ہر رات اپنے پلنگ کو رو رو کر تر کرتا ہُوں۔ مَیں اپنا بستر آنسُو بہا بہا کر بھِگوتا ہُوں۔