\v 10 ۔ پس اَب اَے بادشاہو سمجھ لو اَور زمین کے حُکمرانو تربیت حاصِل کرو۔ \v 11 ۔ ڈرتے ڈرتے خُدا کی عِبادَت کرو۔ اَور اُس کی خُوشیاں مناؤ۔