\c 96 \v 1 ۔خُداوند کے لئے ایک نیا گیت گاؤ۔ اَے تمام مُمالِک خُداوند کے لئے گاؤ۔ \v 2 ۔خُداوند کے لئے گاؤ۔ اُس کے نام کو مُبارَک کہو۔ روزبروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔