\v 12 ۔خُداوند ہی نیکی عطا کرے گا۔ اَور ہماری سَرزمین اپنا پھَل دے گی۔ \v 13 ۔عدل اُس کے آگے آگے چلے گا۔ اَور نجات اُس کے قدموں کی راہ میں چلے گی ۔