\v 39 ۔ اَسے یاد رہتا تھا کہ یہ محض بشر ہَیں۔ یعنی گُزرنے والی آہ کی طرح ہَیں جو واپس نہیں ہوتی۔ \v 40 ۔کتنی دفعہ اُنہوں نے بِیابان میں اُس سے سرکشی کی۔ اَور صحرا میں اُسے آزردہ کِیا! \v 41 ۔بار بار اُنہوں نے خُدا کو آزمایا۔ اَور اِسرؔائیل کے قُدُّوس کو ناراض کِیا۔