\v 5 ۔ وہ بُری بات کا پختہ اِرادہ کرتے ہَیں۔ وہ چھپ کر پھندے لگانے کی صلاح کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہَیں کہ " ہمیں کون دیکھے گا" \v 6 ۔ وہ شرارتیں سوچتے ہَیں۔ اَور جو تدبیر اُنہوں نے سوچی ہو۔ اُسے چھُپاتے ہَیں۔ اَور ہر ایک کاباطِن اَور قلب عمِیق ہَے۔