\v 11 ۔ لیکن بادشاہ خُدا میں شادمان ہوگا۔ ہر کوئی جو اُس کی قسم کھاتا ہَے وہ فخر کرے گا۔ کیونکہ جھُوٹ بولنے والوں کا مُنہ بند کیا جائے گا۔