\v 9 ۔ مگر جو میری جان کی ہلاکت کے دَرپے ہَیں۔ وہ پاتال میں چلے جائیں گے۔ \v 10 ۔ وہ تلوار کے حوالہ کئے جائیں گے۔ وہ گیدڑوں کا لُقمہ ہوں گے۔