\c 29 \v 1 ۔( زبور از داؤد) اَے خُداوند کے فرزند ۔ خُداوند کی۔ ہاں خُداوند ہی کی تمجید و تعظیم کرو۔ \v 2 ۔خُداوند کے نام کی تمجید کرو۔ پاک آرائش کے ساتھ خُداوند کو سجدہ کرو۔