\c 23 \v 1 ۔ زبور از داؤد۔ خداوند میرا چوپا ن ہے۔ مجھے کمی نہ ہو گی۔ وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بٹھاتا ہَے۔ وہ مُجھے راحت کی ندیوں کے پاس لے جاتا ہَے۔ \v 2 ۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہَے۔ وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر۔ سِیدھی راہوں پر لے چلتا ہَے۔