\c 21 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند تیری قُوّت سے بادشاہ خُوش ہَے۔ اَور تیری نجات سے وہ کِس قدر شاد مان ہَے۔