\v 3 ۔اُمراء پر بھروسا نہ کرو۔ یعنی اِنسان پر جس سے نجات نہیں مِل سکتی۔ \v 4 ۔جب اُس کی رُوح نِکل جاتی ہَے تو وہ اپنی مٹّی میں لَوٹ جاتا ہَے۔ اَور اُسی دَم اُس کی سب تدبیریں فنا ہو جاتی ہَیں۔