\v 6 ۔و۔ اَور تیرے مُہیب کاموں کی قُدرت کی باتیں کرتے ہَیں۔ اَور تیری عظمت بیان کرتے ہَیں۔ \v 7 ۔ز۔ وہ تیرے عظیم اِحسان کی تعریف۔ اَور تیرے عدل کی بابت خُوش اِلحانی کرتے ہَیں۔