\v 5 ۔مَیں پُرانے دنوں کو یاد کرتا ہُوں۔ مَیں تیرے تمام کاموں پر غور و خوض کرتا ہُوں۔ مَیں تیرے ہاتھوں کی مصنوُعات پر سوچتا ہُوں۔ \v 6 ۔مَیں اپنے ہاتھ تیری طرف پھیلاتا ہُوں۔ اَور میری جان خُشک زمین کی طرح تیری پیِاسی ہَے۔ (سِلاہ)۔