\v 5 ۔ تب وہ بہ شِدّت خوفزدہ ہوں گے۔ کیونکہ خُدا راستبازوں کی پُشت پر ہَے۔ \v 6 ۔ تُم غریب کی مشورت کو بِگاڑنا چاہتے ہو۔ مگر خُداوند اُس کی جائے پناہ ہَے۔