\v 7 ۔ اِسرؔائیل خُداوند کا زیادہ مُنتِظر ہو۔ کیونکہ خُداوند کے پاس شفقت ہَے۔ اَور اُس کے پاس کثرت سے فِدیہ ہَے۔ \v 8 ۔اَور وہ اِسرؔائیل کا فِدیہ دے کر۔ اُس کی تمام بَدیوں سے اُسے چھُڑائے گا۔