\v 93 ۔مَیں اَبد تک تیرے قواعد کو کبھی نہ بُھولُوں گا۔ کیونکہ اِنہی کے ذریعے سے تُو نے مُجھے زِندگی بخشی ہَے۔ \v 94 ۔مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے ۔ کیونکہ مَیں نے تیرے قواعد کی تلاش کی ہَے۔