ل \v 89 ۔ اَے خُداوند تیرا کلام اَبد تک قائم ہَے۔ وہ آسمان کی طرح پائیدار ہَے۔ \v 90 ۔ تیرا قول پُشت در پُشت قائم ہَے۔ تُو نے زمین کو نَصب کِیا ہَے اَور وہ مُستحکم ہَے۔