ہ \v 33 ۔اَے خُداوند مُجھے اپنے قَوانِین کی راہ بتا۔ اَور مَیں ہُو بہُو اُس پر چلوں گا۔ \v 34 ۔مُجھے فہم عطا کر کہ مَیں تیری شریعت پر عمل کرُوں۔ اَور اپنے سارے دِل سے اُسے حفِظ کرُوں۔