\v 173 ۔تیرا ہاتھ میری مدد کے لئے آمادہ ہو۔ اِس لئے کہ مَیں نے تیرے قواعد کو پسند کِیا ہَے ۔ \v 174 ۔اَے خُداوند مَیں تُجھ سے نجات چاہتا ہُوں۔ اَور تیری شریعت میری مُسّرت کا باعِث ہَے۔