\v 143 ۔تنگی اَور مُصِیبت مُجھ پر آ پڑی ہَیں۔ تیرے اَحکام میری مُسّرت کا باعِث ہَیں۔ \v 144 ۔تیری شہادتوں کی راستی اَبدی ہَے۔ مُجھے فہم عطا کر تو مَیں زِندہ رہُوں گا۔