\v 119 ۔تُو زمین کے تمام خطاکاروں سے نفرت رکھتا ہَے۔ اِس لئے مَیں تیری شہادتیں عزیز جانتا ہُوں۔ \v 120 ۔ تیرے خوف سے میرا جِسم کانپتا ہَے۔ اَور مَیں تیرے احکام سے ڈرتا ہُوں۔