\v 109 ۔ میری جان ہر وقت ہتھیلی پر ہَے۔ لیکن مَیں تیری شریعت کو نہیں بُھولتا۔ \v 110 ۔گنہگاروں نے میرے لئے پھندا لگا یا ہَے۔ لیکن مَیں تیرے قواعد سے گُمراہ نہیں ہُؤا۔