\v 7 ۔مَیں دِل کی راستی سے تیرا شُکر کرُوں گا۔ جب تیری صداقت کے احکام کو سیِکھ لُوں گا۔ \v 8 ۔مَیں تیرے قَوانیِن کو حفِظ کرُوں گا۔ تاکہ تُو مُجھے ہر گز ترک نہ کرے