\v 7 ۔ہاتھ ہَیں پر وہ چُھوتے نہیں۔ پاؤں ہَیں پر وہ چلتے نہیں ۔ وہ اپنے گلے سے آواز نہیں نِکالتے۔ \v 8 ۔جو اُنہیں بناتے ہَیں بلکہ جتنے اُن پر بھروسا رکھتے ہَیں۔ وہ سب اُنہی کی مانند ہو جائیں گے۔