\v 5 ۔اَے خُدا تُو افلاک پر سرفراز ہو۔ کُل جہان پر تیرا جلال ہو۔ \v 6 ۔تاکہ تیرے محبُوب رِہائی حاصِل کریں۔ تُو اپنے دستِ راست سے حمایت کر۔ اَور ہماری سُن۔