\v 7 ۔جو فریب کرتا ہَے۔ وہ میرے گھر میں نہیں رہے گا۔ جو جھُوٹی باتیں کرتا ہَے۔ وہ میری آنکھوں کے سامنے نہیں ٹھہرے گا۔ \v 8 ۔مَیں مُلک کے تمام شریروں کو۔ ہر صُبح فنا کِیا کرُوں گا۔ اَور خُداوند کے شہر میں سے ۔ سب بدکرداروں کو خارِج کر دُوں گا۔