\v 4 ۔ٹیڑھا دِل مُجھ سے دُور رہے گا۔ شرارت کے کام کو مَیں نہیں پہچانوُں گا۔ \v 5 ۔جو پوشیدگی میں اپنے ہمسائے کی غیِبت کرتا ہَے۔ مَیں اُسے ہلاک کر دُوں گا۔ مَیں بُلند نظر اَور دِل کے مغروُر کی۔ برداشت نہیں کروُں گا۔ \v 6 ۔میری آنکھیں مُلک کے امانتداروں پر ہَیں۔ تاکہ وہ میرے ساتھ رہیں۔ جو کامِل راہ پر چلتا ہَے۔ وہی میری خدمت کرے گا۔