\v 9 ۔ آسمان کے پرندے ۔اَور دریا کی مچھلیاں ۔ اَور ہر ایک چیز جو سُمندروں کی راہوں میں چلتی پھِرتی ہَے۔ 10۔ اَے خُداوند ہمارے خُداوند۔ تمام زمین پر تیرا نام کیا ہی عظیم اُلشان ہَے۔