Thu Jul 02 2020 17:49:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 17:50:00 -05:00
parent dac2c4f29b
commit f2668125c5
8 changed files with 28 additions and 1 deletions

3
113/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 113 ہلّلُویاہ \v 1 ۔اےخُداوند کے عابِدو! ثنا گاؤ۔
خُداوندکے نام کی حمد کرو۔ \v 2 ۔اِس وقت سے لے کر ہمیشہ تک۔
خُداوند کانام مُبارَک ہو۔

3
113/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔آفتاب کے جائے طُلُوع سے اُس کی جائے غرُوب تک۔
خُداوند کا نام مَمدُوح ہو۔ \v 4 ۔خُداوندسب قوموں پر بُلند وبالا ہَے۔
اُس کا جلال اَفلا ک سے اعلیٰ ہَے۔

3
113/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔خُداوندہمارے خُدا کی مانند کون ہَے۔
جو عالمِ بالاپر تخت نشِین ہَے۔ \v 6 ۔پھر بھی فروتنی کر کے۔
آسمان اَورزمین پر نِگاہ کرتا ہَے۔

3
113/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔وہ مِسکین کو خاک سے اُٹھا لیتا ہَے۔
اَور مُحتاج کو گندگی کے ڈھیر سے اُٹھا کراسے اُونچا کر دیتا ہَے۔ \v 8 ۔تاکہ اُسےاُمراء کے ساتھ۔
ہاں اپنی اُمّت کے امُراء کے ساتھ بٹھائے۔

2
113/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 ۔وہ بانجھ عورت کو گھر میں بساتا ہَے۔
اُسے بچّوں کی ماں ہونے کی خُوشی بخشتا ہَے۔

5
114/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 114 [ہلّلُویاہ]
\v 1 1۔جب اِسرؔائیل مِصؔر سے۔
اَور یَعقُو ؔب کا گھرانا اجنبی زُبان والی قوم میں سے باہر نکلا۔
\v 2 2۔تُو یہُودؔاہ اُس کا مَقدِس بنا۔
اَور اَسرؔائیل اُس کی مَملُکَت۔

2
114/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُرُوج کے وقت خُداوند کے مُعجزے

View File

@ -999,6 +999,12 @@
"112-06",
"112-08",
"112-10",
"113-title"
"113-title",
"113-01",
"113-03",
"113-05",
"113-07",
"113-09",
"114-title"
]
}