Mon Jun 22 2020 21:19:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:19:24 -05:00
parent 8755d8add0
commit e720aada26
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

3
102/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔کیونکہ مَیں روٹی کی طرح راکھ کھاتا ہُوں۔
اَور اپنے پینے کی چیز میں آنسُو مِلاتا ہُوں۔ \v 10 ۔یہ تیرے غضب اَور تیرے غُصّے کے سبب سے ہَے۔
کیونکہ تُو نے مُجھے سرفراز کر کے پست کر دِیا ہَے۔

3
102/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔میرے دِن ڈھلنے والے سائے کی مانند ہَیں۔
اَور مَیں گھاس کی طرح سُوکھ جاتا ہُوں۔ \v 12 ۔لیکن تُو اَے خُداوند اَبد تک قائم ہَے۔
اَور نسل در نسل تیرا ذِکر ہَے۔

6
102/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 13 ۔تُو اُٹھ اَور صیون پر رحمت فرما۔
کیونکہ یہ وہ وقت ہَے کہ تُو اُس پر ترس کھائے۔
کیونکہ مُعّین وقت آ پُہنچا ہَے۔ \v 14 ۔کیونکہ تیرے بندوں کو تو اِس کے پتّھر بھی عزیز ہَیں۔
اَور اُنہیں اِس کے کھنڈروں پر ترس آتا ہَے۔ \v 15 ۔اَور اَے خُداوند قومیں تیرے نام سے ۔
اَور زمین کے بادشاہ تیرے جلال سے خوف کھائیں گے۔ \v 16 ۔جب خُداوند نے صیون کو تعمیر کر لِیا ہو گا۔
اَور اپنے جلال کے ساتھ ظاہر ہو چُکا ہو گا۔

3
102/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔اَور مسکِین کی دُعا کی طرف مُتوجّہ ہو گا۔
اَور اُن کی عرض کو حقیر نہ جانا ہوگا۔ \v 18 ۔آئندہ پُشت کے لئے یہ باتیں قلم بند کی جائیں۔
اَور جو اُمّت پیدا کی جائے گی وہ خُداوند کی حمد کرے۔

4
102/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 ۔کیونکہ خُداوند نے اپنے بُلند مَقدِس سے نظر کی ہَے۔
اَور آسمان پر سے اُس نے زمین کو دیکھا ہَے۔
\v 20۔تاکہ قیدیوں کی آہیں سُنے۔
اَور مَوت کے وارِثوں کو رِہائی بخشے۔

View File

@ -872,6 +872,10 @@
"102-01",
"102-03",
"102-05",
"102-07"
"102-07",
"102-09",
"102-11",
"102-13",
"102-17"
]
}