Fri Jun 19 2020 21:05:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:05:15 -05:00
parent 4fd82e530e
commit e6c90f945b
7 changed files with 28 additions and 1 deletions

4
78/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 31 ۔کہ خُدا کا غضب اُن پر ٹُوٹ پڑا۔
اَور اُس نے اُن کے سب سے موٹے تازہ آدمی قتل کِئے۔
اَور اِسرؔائیل کے نَوجوانوں کو مارِ گِرایا۔ \v 32 ۔باوجُود اِن سب باتوں کے وہ گُناہ کرتے ہی رہے۔
اَور اُس کے مُعجزوں کو دیکھ کر بھی یقین نہ کِیا۔

3
78/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 33 ۔تب اُس نے اُن کے ایّام کو عُجلت سے۔
اور اُن کے سالوں کو ناگہاں اَنجام سے تمام کردِیا۔ \v 34 ۔جب وہ اُنہیں قتل کرتا تو وہ اُس کے طالب ہوتے۔
اَور رجُوع ہو کر خُدا کی تلاش کرتے تھے۔

4
78/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 35 ۔اَور اُنہیں یاد آتا تھا کہ خُدا ہماری چٹان۔
اَور خُدائے تعالیٰ اُن کا فدیہ دینے والا ہے۔ \v 36 ۔پر وہ اپنے مُنہ سے اُسے فریب دیتے۔
اَور اپنی زُبان سے اُس سے جھُوٹ بولتے تھے۔ \v 37 ۔کیونکہ نہ تو اُن کا دِل اُس کی طرف دُرست رہا۔
اور نہ وہ اُس کے عہد ہی کے وفادار نِکلے۔

3
78/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 38 ۔مگر وہ رحم کر کے گُناہ بخشتا اَور اُنہیں ہلاک نہ کرتا۔
بلکہ بارہا اپنے غضب کو روک لیتا۔
اوراپنے پُورے قہر کوبھڑکنے نہیں دیتا تھا۔

4
78/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 39 ۔ اَسے یاد رہتا تھا کہ یہ محض بشر ہَیں۔
یعنی گُزرنے والی آہ کی طرح ہَیں جو واپس نہیں ہوتی۔ \v 40 ۔کتنی دفعہ اُنہوں نے بِیابان میں اُس سے سرکشی کی۔
اَور صحرا میں اُسے آزردہ کِیا! \v 41 ۔بار بار اُنہوں نے خُدا کو آزمایا۔
اَور اِسرؔائیل کے قُدُّوس کو ناراض کِیا۔

3
78/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 42 ۔ اُنہوں نے اُس کے ہاتھ کو یاد نہ رکھّا۔
یعنی اُس دِن کو جب اُس نے اُنہیں مُخالِف کے ہاتھ سے چُھڑایا۔ \v 43 ۔جب اُس نے مِصّؔر میں اپنے کِرشمے ۔
اَورضعؔن میں اپنے عجائبات دکھائے۔

View File

@ -673,6 +673,12 @@
"78-21",
"78-23",
"78-26",
"78-29"
"78-29",
"78-31",
"78-33",
"78-35",
"78-38",
"78-39",
"78-42"
]
}