Wed Jun 10 2020 19:54:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:54:36 -05:00
parent 767de29c11
commit e04f6e1207
6 changed files with 30 additions and 1 deletions

3
39/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔ مَیں گونگا بن کر اپنا مُنہ نہیں کھولتا ۔
کیونکہ تُو ہی نے یہ کیا۔ \v 11 ۔ اپنا کوڑا مُجھ سے ہٹا لے۔
مَیں تو تیرے ہاتھ کے صدمے سے تباہ ہو رہا ہوں ۔

9
39/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 12 ۔ تقصیر کے باعِث تنبیہہ کرکے تُو اِنسان کی تادِیب کرتا ہَے۔
تو اُس کی مرغُوب چیزیں پتنگے کی طرح تلف کرتا ہَے۔
ہر اِنسان فَقط دَم ہی ہَے۔( سِلاہ) \v 13 ۔ اَے خُداوند میری دُعا سُن۔
اَور میری فریاد مَیں کان لگا۔
میرے آنسوؤں کو دیکھ کر خاموش نہ رہ۔
کیونکہ مَیں تیرے سامنے پردیسی۔
اَور اپنے تمام آباء کی طرح مُسافِر ہُوں۔
14۔ اپنی نِگاہ مُجھ سے ہٹا لے تاکہ مَیں دَم لے لُوں۔
پیشتر اِس کے کہ مرجاؤں اَور نیست ہو جاؤں۔

2
40/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 40 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لیے ۔زبور از داؤد) \v 2 ۔ مَیں نے توقع رکھّی ہَے خُداوند پر توقع رکھّی ہَے۔
تو اُس نے میری طرف توجّہ کی اَور میری فریاد سُن لی۔

8
40/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 3 \v 4 ۔ اَور اُس نے مُجھے ہلاکت کے گڑھے۔
اَور غلاظت کی دَلدَل سے نِکالا۔
اَور میرے پاؤں کو چٹان پر رکھّا۔
اَور میرے قدموں کو مُستحکم کِیا۔
4۔ اُس نے ایک نیا گیت میرےمُنہ میں ڈالا۔
ہمارے خُدا کے لئے ایک ترانہ حمد۔
بہُتیرے دیکھیں گے اَور خوف کھائیں گے۔
خُداوند پر توکُّل کریں گے۔

2
40/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
مدد کے لئےدُعا

View File

@ -346,6 +346,11 @@
"39-01",
"39-02",
"39-04",
"39-06"
"39-06",
"39-08",
"39-10",
"39-12",
"40-title",
"40-01"
]
}